💠 *استحاضہ کسے کہتے ہے؟*💠
〰➖〰➖〰➖〰➖〰➖
السلام علیکم،
حضرت استحاضہ کسے کہتے ہیں؟
_*سائلہ: کنیز فاطمہ*_
🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
وعلیکم السلام
*باسمہ تعالیٰ نحمدہ نصلی علی رسولہ الکریم ،*
بالغہ عورت کے آگے کے مقام سے جو خون عادی طور پر نکلتا ہے اور بیماری یا بچہ پیدا ہونے کے سبب سے نہ ہو، تو اسے *حیض* کہتے ہیں اور بیماری سے ہو تو *استحاضہ* کہتے ہیں اور بچہ ہونے کے بعد ہو تو *نفاس* کہتے ہیں
*استحاضہ میں نہ نماز معاف ہے نہ روزہ ،اور نہ ایسی عورت سے صحبت حرام ہے*
*📕بہار شریعت جلد اول حصہ دوم استحاضہ کا بیان*
☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆
*واللہ اعلم ورسوله اعلم* ﷻ و ﷺ
☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆ ☆
*✍ازقلـــم:-اسیـــر حضـــور اشـــرف العــلــمـاء ابـــو حنـــیـــفـــہ محـــمـــد اکـبــــر اشــرفــی رضـوی، مانـخـــورد مـــمـــبـــئـــی*
*مورخہ، ۲۰۱۶*
*♦فقہی سوال جواب (خواتین گروپ) ؛♦*
*رابطہ؛ 9167698708*
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔