*🌺قسم کا کفارہ کیا دینا ہے؟🌸*
*🌹ســـائـــل : تـوقیــر خــان🌹*
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*✍الجواب بعون الملک الوہاب*
*🕋قال اللہ تعالیٰ فی القرآن المجید🕋*
*لا یؤاخذکم اللہ باللغو فی ایمانکم ولکن یؤاخذکم بما عقدتم الایمان فکفارتہٗ اطعام عشرۃ مسکین من اوسط ما تطعمون اہلیکم او کسوتہم او تحریر رقبۃ فمن لم یجد فصیام ثلثۃ ایام ذلک کفارۃ ایمانکم اذا حلفتم واحفظوا ایمانکم کذلک یبین اللہ لکم ایتہ لعلکم تشکرون*
*ﷲ (عزوجل) تمھاری غلط فہمی کی قسموں پر تم سے مؤاخذہ نہیں کرتا ہاں اون قسموں پر گرفت فرماتاہے جنھیں تم نے مضبوط کیا تو ایسی قسموں کاکفارہ دس مسکین کو کھانا دینا ہے اپنے گھر والوں کو جو کھلاتے ہو اوس کے اوسط میں سے یا اونھیں کپڑا دینا یا ایک غلام آزاد کرنا اور جوان میں سے کسی بات پر قدرت نہ رکھتا ہو وہ تین دن کے روزے رکھے یہ تمھاری قسموں كا کفارہ ہے جب قسم کھاؤ۔ اور اپنی قسموں کی حفاظت کرو اسی طرح ﷲ (عزوجل) اپنی نشانیاں تمھارے لیے بیان فرماتا ہے تاکہ تم شکر کرو۔*
*(📘القرآن ـ پ۷،المآئدہ:۸۹)*
*قسم کا کفارہ غلام آزاد کرنا یا دس ۱۰ مسکینوں کو کھانا کھلانا یا ان کو کپڑے پہنانا ہے یعنی یہ اختیار ہے کہ ان تین باتوں میں سے جو چاہے کرے*
*📗۔''تبیین الحقائق''،کتاب الأیمان ،ج ۳*
*📙حوالہ> بہار شریعت، حصہ 9، قسم کے کفارہ کا بیان*
💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧
*📝کتبہ ابو حنیفہ محمد اکبر اشرفی رضوی، مانخورد ممبئی*
*📱9167698708*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*🖥 المشتہـــــــر محــــمد امتیــــازالقــــادری*
〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰〰
*گروپ آپ کاسوال ہماراجواب8808819316*
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔