محترم سلام ۔۔۔۔۔۔مسنون
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ ذیل میں اگر کسی نماز جنازہ نہ پڑھی گئی ہو ایسے دفن کردیا گیا ہو اور کچھ دین گزر گیا ہو تو اس صورت میں کیا کریں شریعت کا کیا حکم ہے
جواب عنایت فرمائیں
*سائل ۔۔۔۔محمد موسیٰ حیدر قادری ۔۔۔بہار ۔۔۔*
🌹🌼🌺🌸🌹🌼🌺🌸🌹🌼
*سلام مسنون، الجواب بعون الملک الوھاب،*
*_میّت کو بغیر نماز پڑھے دفن کر دیا اور مٹی بھی دے دی گئی تو اب اس کی قبر پر نماز پڑھیں ، جب تک پھٹنے کا گمان نہ ہو اور مٹی نہ دی گئی ہو تو نکالیں اور نماز پڑھ کر دفن کریں اور قبر پر نماز پڑھنے میں دنوں کی کوئی تعداد مقرر نہیں کہ کتنے دن تک پڑھی جائے کہ یہ موسم اور زمین اور میّت کے جسم و مرض کے اختلاف سے مختلف ہے، گرمی میں جلد پھٹے گا اور جاڑے میں بدیر تر یا شور زمین میں جلد خشک اور غیر شور میں بدیر فربہ جسم جلد لاغر دیر میں ۔_*
📕📙📘📗🌹🌹📙📘📗📕
*بحوالہ’’الدرالمختار‘‘ و ’’ردالمحتار‘‘، کتاب الصلاۃ، باب صلاۃ الجنازۃ، مطلب: تعظیمأولی الأمر واجب، ج۳، ص۱۴۶۔ حوالہ "بہار شریعت، ج ١ ،ح ۴ ،جنازہ کا بیان*
🌹📕🌼📗🌸📘🌺📙🌹📕
*✍كتبـــــــہ: ابــو حـــنـــیـــفـــہ مـــحـــمـــد اکــــبــــر اشـــرفـــی رضـــوی، رکـــن شـــوریٰ ســـنــــی تــــبــــلیــــغـــی مـــشـــن، مانـــخـــورد مـــمـــبـــئـــی*
*بتاريخ، ٣ جُمادَى الاٰخِر ٠۴۴١ھ*
*رابطہ؛📞 9167698708*
*امجدی مصباحی گروپ؛*
*ا=======================؛*
*مفتی معراج احمد مصباحی صاحب قبلہ، برکات نگر مدینة العلماء گھو سی ضلع مؤ یوپی*
*بانی گروپ : امجدی مصباحی 786 ،اسلامک، SMS*
*رابطہ؛📞7860867489)*
*ا=======================؛*
*03/06/1440* *سنیچر*
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔