ہفتہ، 10 اگست، 2019

تہجد کی نماز کتنی رکعت ہے؟

0 comments
*🌺تہجد کی نماز کتنی رکعت ہے؟ 🌺*

💠🧡〰💠🧡〰💠🧡〰💠
*السلام علیکم، حضرت تہجد کی نماز کتنی رکعت ہے؟*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*وعلیکم السلام، الجواب بعون الملک الوہاب*
*اس سے پہلے تہجد کی مختصر تعریف ملاحظہ فرمائیں* 
_*تہجد صلاۃ اللیل کی ایک قسم ہے کہ عشا کے بعد رات میں سو کر اٹھیں اور نوافل پڑھیں، سونے سے قبل جو کچھ پڑھیں وہ تہجد نہیں۔*_👇🏻
*''ردالمحتار''، کتاب الصلاۃ، باب الوتر و النوافل، مطلب في صلاۃ الليل، ج۲، ص۵۶۶*

*_تہجد نفل کا نام ہے اگر کوئی عشا کے بعد سو رہا پھر اٹھ کر قضاپڑھی تو اس کو تہجد نہ کہیں گے۔_*👇🏻
*''ردالمحتار''، کتاب الصلاۃ، باب الوتر و النوافل، مطلب في صلاۃ الليل، ج۲، ص۵۶۷*

*کم سے کم تہجد کی دو رکعتیں ہیں اور حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے آٹھ تک ثابت ہے*
✨💫⚡✨💫⚡✨💫⚡✨
*حوالہ > بہار شریعت جلد اول حصہ چہارم*
📚📖📚📖📚📖📚📖📚📖
*✍ازقلـــم:-اسیـــر حضـــور اشـــرف العــلــمـاء ابـــو حنـــیـــفـــہ محـــمـــد اکـبــــر اشــرفــی رضـوی، مانـخـــورد مـــمـــبـــئـــی*
*مورخہ، ۱۰ ستمبر ۲۰۱۷*
*♦اسماعیلی گروپ؛♦*
 *رابطہ؛ 9167698708*

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔