السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ عورت کو سحری کر نے کے بعد صبح سات بجے سے حیض انا شروع ھو گیا تو روزہ توڑ دےگی یا رکھے گی جواب عنایت فرمائیں نوازش ھوگی کرم ھوگا
*💚سائل محمدمنصورعالم قادری گورکھپور💚*
ــــــــــــــــــــــــــــــــــ
*🍇وعلیکم السلام،🍇*
*✍الجواب بعون الملک الوہاب*
_*عورت کو جب حیض و نفاس آگیا تو روزہ جاتا رہا*_
*📙''الفتاوی الھندیۃ''، کتاب الصوم، الباب الخامس في الاعذار التی تبیح الإفطار، ج۱، ص۲۰۷*
_*حیض و نفاس والی کے لیے اختیار ہے کہ چھپ کر کھائے یا ظاہراً، روزہ کی طرح رہنا اس پر ضروری نہیں۔*_
*📕''الجوھرۃ النیرۃ''، کتاب الصوم، ص۱۸۶*
_*مگر چھپ کر کھانا اولی ہے خصوصا حیض والی کے لیے*_
*📕حوالہ بہار شریعت حصہ پنجم بیان ان وجوہ کا جن ست روزہ نا رکھنے کی اجازت ہے*
ـــــــــــــــــــــــــــــــــ
*📝کتبہ: ابو حنیفہ محمد اکبر اشرفی رضوی، مانخورد ممبئی*
*📱9167698708*
ـــــــــــــــــــــــ
*✍المشتہــــــر محــــــمد امتیــــازالقـــــــادری*
ــــــــــــــــــــــــــ
*آپ کاسوال ہماراجواب گروپ8808819316*
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔