ہفتہ، 10 اگست، 2019

مرا بچہ پیدا ہو تو جنازے کا کیا حکم ہے؟

0 comments
💛 *_مرا بچہ پیدا ہو تو جنازے کا کیا حکم ہے؟_*❤
❉ ❉ ❉ ❉ ❉ ﴾ ﷽ ﴿ ❉ ❉ ❉ ❉ ❉ 
سوال ۔-کسی مسلم کے گھر ٹھنڈ(مرا ھوا) بچہ پیدا ھو تو کیا اسکے لئے نماز جنازہ یا کوئی دعا وغیرہ کر سکتے ھیں؟ 
نیز اس بچہ کو کھاؤں دفن کرنا چاھیئے؟؟؟

❉ ❉ ❉ ❉ ❉ ﴾ 🌺 ﴿ ❉ ❉ ❉ ❉ ❉ 
*_الجواب بعون الملک الوھاب_*

السلام علیکم ورحمت اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
مسلمان مرد کا بچہ یا مسلمان عورت کا بچہ زندا پیدا ہوا پھر مر گیا تو اسکو غسل و کفن دیگے اور اسکی نماز پڑھیگے 
اور اگر مرا ہوا پیدا ہوا تو اسے ویسے ہی نہلا کر پاک کپڑے میں لپیٹ کر دفن کردینگے اسکے لئے نہ نماز جنازہ ہے نہ سنت طریقہ پر غسل و کفن ہے 

*مسئلہ : جو بچہ سر کی جانب سے پیدا ہوا اور سینہ نکلنے تک زندہ رہا پھر مر گیا تو زندہ مانا جائیگا۔ اور جو پاؤں کی طرف سے پیدا ہوا اور کمر نکلنے تک زندہ رہا پھر مر گیا تو زندہ مانا جائیگا,*  
اور اگر اتنا اتنا نکلنے سے پہلے مر جائے اگرچہ آواز دی ہو تو مردہ سمجھا جائے 

(درمختار و رد المختار, بہار شریعت، قانون شریعت وغیرہ)

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
           *واللہ اعلم ورسوله اعلم* ﷻ و ﷺ
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*✍ازقلـــم:-اسیـــر حضـــور اشـــرف العــلــمـاء ابـــو حنـــیـــفـــہ محـــمـــد اکـبــــر اشــرفــی رضـوی، مانـخـــورد مـــمـــبـــئـــی*
*مورخہ، ۲۰۱۶*
♦ *فِـقَہی سَـوال جَـواب گروپ* ♦
 *رابطہ؛ 9167698708*

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔