جمعہ، 9 اگست، 2019

نماز کا وقت شروع ہی ہوا تھا کہ حیض آگیا، تو اس وقت کی نماز، قضاء ہوئی یا معاف؟

0 comments
   *الصلاة والسلام علیك یارسول اللہ*
*✺✦•┈┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈┈┈┈✦✺*
      *الــســـــــــــــــــــوال✺AL SAWAAL*            
*✺✦•┈┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈┈┈┈✦✺* 

*نماز کا وقت شروع ہی ہوا تھا کہ حیض آگیا، تو اس وقت کی نماز، قضاء ہوئی یا معاف؟* 

*✺✦•┈┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈┈┈┈✦✺*
     *الــجـــــــــــــــــــواب✺AL JAWAAB*
*✺✦•┈┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈┈┈┈✦✺*

_*معاف ہوگی یہ تو اول وقت میں آیا ہے بلکہ کسی نے اول وقت میں نماز نہ پڑھی تھی اور آخر وقت میں کوئی ایسا عذر پیدا ہو گیا، جس سے نماز ساقط ہو جاتی ہے مثلا آخر وقت میں حیض و نفاس ہوگیا، نماز معاف ہو گئی ،مزید معلومات کے لئے بہار شریعت حصہ دو و تین ملاحظہ فرمائیں*_ 

_واللہ تعالٰی اعلم ورسولہ اعلم عزوجل و صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم_

╭─━━━━━──•✦•──━━━━━─╮
┣Iنام━━─●ابو حنیفہ محمد اکبر اشرفی
┣lپتہ━━─●مانخور ممبئی مہاراشٹر 
┣lموبائل نمبر━━─●٩١۶٧۶٩٨٧۰٨         
lسوال نمبر━━─●چودہ 
╰─━━━━━─•✦✿✦•─━━━━━─╯


0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔