*🌹کیا مشت زنی سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟🌹*
*کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں :*
کیا اپنے ہاتھوں سے منی خارج کرنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے
جواب عنایت فرمادیں
جزاک اللہ خیرا
*💎سائل عاشق شیخ💎*
◼◼◼◼◼◼◼◼◼◼◼
*✍الجواب۔۔*
،اگر مشت زنی کرنے میں انزال ہوا تو روزہ فاسد ہو جائے گا اگر انزال نہیں ہوا تو نہیں ہوگا جیسے کہ صدر الشریعہ علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں:
*غیر سبیلین (یعنی آگے اور پیچھے کے مقام کے علاوہ) میں جماع کیا تو جب تک انزال نہ ہو روزہ نہ ٹوٹے گا۔ یوہیں ہاتھ سے منی نکالنے میں اگرچہ یہ سخت حرام ہے کہ حدیث میں اسے ملعون فرمایا*
*📚بحوالہ ''الدرالمختار'' و ''ردالمحتار''، کتاب الصوم، باب ما یفسد الصوم وما لا یفسدہ، ج۳، ص۴۲۶ حوالہ بہار شریعت حصہ پنجم روزہ کا بیان*
*🌹واللہ تعالٰی اعلم🌹*
◼◼◼◼◼◼◼◼◼◼◼
*🖋کتبہ ابو حنیفہ محمد اکبر اشرفی رضوی، مانخورد ممبئی*
*☎رابطہ 👈🏻9167698708*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*🖥المشتـــہر محـــمد امتیـــاز القـــادری*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*آپ کاسوال ہماراجواب گروپ8808819316*
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔