جمعہ، 9 اگست، 2019

زانیہ حاملہ سے نکاح کرنا کیسا؟

0 comments
*🌹زانیہ حاملہ سے نکاح کرنا کیسا؟🌹*

سلام مسئلہ زانیہ کوحمل ٹہرنے کے بعد دوسری جگہ نکاح کےلیے وضع حمل کا انتظار کرنا ہوگا یادوران حمل دوسری جگہ نکاح ہوسکتا ہے ؟؟؟رہنمائ فرمادیں مہربای ہوگی

*🕹سائل عبداللہ 🕹*

🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹

*وعلیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ م*

*📝الجواب۔۔۔* 
*جو عورت معاذا لله زنا سے حاملہ ہو (اگر کسی کے نکاح اور عدت میں نہ ہو  تو) اس سے نکاح صحیح ہے خواہ اس زانی (زنا کرنے والا) سے ہو یا اس کے غیر سے،*

فرق اتنا ہے کہ زانی (زنا کرنے والا) جس کا حمل ہے وہ اس سے قربت بھی کرسکتاہے اور غیر زانی اگر نکاح کرے تو تا وضع حمل قربت نہیں کرسکتا۔

*"لئلا یسقی ماءہ زرع غیرہ" تاکہ دوسرے کی کھیتی کو اپنے پانی سے سے سیراب نہ کرے۔*

(🏷درمختار شرح تنویرا لابصار فصل فی المحرمات مطبع مجتبائی دہلی ١/١٨٩) 

*"وصحح نکاح حبلی من زنا" زنا سے حاملہ کا نکاح صحیح ہے۔*

(📃درمختار شرح تنویرا لابصار فصل فی المحرمات مطبع مجتبائی دہلی ١/١٨٩) 

*📙حوالہ: "العطایا  النبویہ فی الفتاوی الرضویة، ج  ۱۱، ص ۲۹۸، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، دعوت اسلامی اون لائن گلوبل"*

*❤واللّٰہ سبحانہ وتعالٰی اعلم۔❤*

🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸🔹🔸

*✒کتبہ ابو حنیفہ محمد اکبر اشرفی رضوی ؛رکن شوریٰ سنی تبلیغی مشن مانخورد ممبئی*
*بتاریخ؛ 4/مئی 2019*
*🖲صوت الاسلام گروپ 🖲*
*رابطہ؛ 📞9167698708*

*🖱المشتہر محمد امتیاز القادری 🖱*


0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔