*🖌مہر کی کتنی قسمیں ہے🖌*
الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کیا فرماتے ہیں علمإ کرام ومفتیان عظام کے دین مہر کی کتنی قسمیں ہیں اور اسکی تعریف بھی کردیں عین نوازش ہوگی
ساٸل جاوید عالم رضوی
دربھنگہ بہار؛
ا________(📌)_________
*وعلیکم السلام ورحمت اللہ *الجواب بعون المک الوھاب؛*
مہر کی تین قسم ہے
معجل،۔مؤجل،، مطلق
معجل: کہ خلوت سے پہلے مہر دینا قرار پایا ہے۔
مؤجل : جس کے لیے کوئی میعاد مقرر ہو۔
مطلق : جس میں نہ وہ ہو اور نہ یہ (یعنی نہ خلوت سے پہلے دینا قرار پایاہو،نہ ہی اس کے لئے کوئی مدت مقرر ہو) ؛
اور یہ بھی ہوسکتا ہے کہ کچھ حصہ معجل ہو، کچھ مؤجل یا مطلق یا کچھ مؤجل ہو، کچھ مطلق یا کچھ معجل اور کچھ مؤجل اور کچھ مطلق۔
*(📗بہار شریعت، جلد دوم، حصہ ہفتم، مہر کی قسمیں)*
*والله اعلم بالصواب؛*
ا_______(📌)____________
*کتبـــہ؛*
*اسیر حضور اشرف العلماء ابوحنیفہ محمد اکبر اشرفی رضوی، مانخورد ممبئی؛*
*مورخہ؛۲۳/۹/۲۰۱۹)*
*🖌الحلقةالعلمیہ گروپ🖌*
*رابطہ؛📞9167698708)*
ا________(📌)_________
*📌المشتـــہر فضل کبیر📌*
*منجانب؛منتظمین الحلقةالعلمیہ گروپ؛محمد عقیل احمد قادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا_________(📌)___________
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔