ہفتہ، 10 اگست، 2019

قوانین برائے سنی تبلیغی مشن PDF گروپ

0 comments
*قوانین برائے سنی تبلیغی مشن PDF گروپ📚*
🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃🌹
*اے اشرف زمانہ زمانے مدد نما*
*درہائے بستہ کلید کرم کشا*
                           *ہرکہ آمد بردرت امیدوار*
                           *برنگردد تا نیا بد مدعا*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*(منتظمین گروپ جملہ قوانین سے بری ہیں)*

*١)* _یہ گروپ صرف اور صرف فرقہ ناجیہ اہل سنت و جماعت سنی صحیح العقیدہ حضرات کے لئے ہے، اسلئے غیر سنی اور بد عقیدہ حضرات اس گروپ سے دور رہیں-_

*٢)* _گروپ ہذا کے ممبران فقط ارسال کتب کے جواز رکھتے ہیں جس کسی کے پاس کوئی کتاب ہو وہ شخص ضرورت مند کی حاجت روائی کے لئے کتابیں ارسال کر سکتا ہے، اسکے علاوہ ہر طرح کی گفت و شنید اور بلا مطالبہ کسی طرح کی کوئی کتاب ارسال کرنا سخت منع ہے-_

*٣)* _کتابوں کے علاوہ ہر قسم کا میسج (پیغام) خواہ کتنی ہی ضروری اور اہم کیوں نہ ہو، اس گروپ میں بھیجنا بالکل منع ہے، گروپ سے متعلق (گروپ کا نام، پروفائل کی تصویر اور قوانین میں) تبدیلی کرنے کے جواز محض انتظامیہ رکھتے ہیں، خلاف ورزی ہرگز برداشت نہ کی جائیگی-_

*۴)* _کسی کتاب کی ضرورت ہو تو وضاحت سے (قولاً یا تحریراً) فقط ایک بار بیان کریں اسلئے کہ کتاب موجود نہ ہونے کی صورت میں نیٹ سے ڈاؤنلوڈ کرنا پڑتا ہے جس کیلئے کافی وقت درکار ہوتا ہے-_

*۵)* _کتاب کا مطالبہ سے قبل گروپ کے بالا خانوں میں ضرور جانچ لیں کہ ایا طلب کردہ کتاب پہلے ارسال کی گئی ہے یا نہیں، اگر اوپری خانوں میں مطلوبہ کتاب دستیاب ہو تو مطالبہ ناجائز ورنہ حرج نہیں، ارکان گروپ سے مخلصانہ درخواست ہے کہ اس گروپ کے چیٹ کو کم از کم دو روز تک محفوظ رکھیں-_

*۶)* _رات گیارہ بجے سے لیکر صبح "قادری بابا" (محمد عمر قادری) کا پیغامِ تاریخ موصول ہونے تک گروپ بند رہیگا اس دوران خط و کتابت اور پیغام رسائی روا نہیں- اگر اشد ضرورت ہو تو انتظامیہ(اڈمین) سے شخصی کھاتوں (پرسنل اکاؤنٹ) میں رابطہ قائم کریں، اس قانون سے منتظمین گروپ مستثنی ہیں-_

*٧)* _اگر کوئی فرد گروپ ہذا میں شامل ہونے کا متمنی ہو تو گروپ انتظامیہ سے شخصی کھاتوں میں رابطہ کریں شمولیت کی عرضی گروپ میں ہرگز نہ داخل کریں-_

*٨)* _یہ گروپ کتب لائبریری ہی نہیں بلکہ دار العلماء بھی ہے، یہاں جلیل القدر علمائے کرام، مفتیان کرام و سادات عظام شامل ہیں، ادب و احترام کا خاص خیال رکھیں-_

*٩)* _مزکورہ بالا تمام مامورات و منہیات پر عمل پیرا ہونا سبھی ارکان گروپ پر لازمی ہے، قوانین کا عکس کرنا توہین گروپ متصور ہوگا اور خلاف ورزی کی پاداش میں خارج کر دیا جائیگا-_
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*گروپ کی شان*
*_حضرت محمد عمر قادری صاحب قبلہ_*
*_+91 7046 000 008_*

*گروپ کی جان*
*_قاری محمد مہتاب رضا صاحب قبلہ_*
*_+91 8969 239 514_*

*گروپ منتظم*
*_ابو حنیفہ محمد اکبر اشرفی رضوی_*
*_+91 9167 698 708_*                    
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
از قلم✍🏻 *ابو حنیفہ محمد اکبر اشرفی رضوی، مانخورد ممبئی*


0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔