جمعہ، 9 اگست، 2019

اگــر تیمــم کـر لیئے اس کے بعـد اگـر پانی نظـر آیا تو کیـا تیمـم ٹوٹ جـائے گا؟

0 comments
*(اگــر تیمــم کـر لیئے اس کے بعـد اگـر پانی نظـر آیا تو کیـا تیمـم ٹوٹ جـائے گا؟)*

*💜السلام علیکم ورحمتــہ اللّٰه وبرکاتـہ💜*

*ســـوال، اگر تیمم کر لیئے اس کے بعد اگر پانی نظرآیا تو کیا تیمم ٹوٹ جائے گا یا پھر اگر نماز پڑھ لیے اور پانی نظرآیا تو کیا نماز دوبارہ دہرانا پڑے گا ۔*

*🌿سعود عطاری*
🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤
===========================

*✍الجـواب*
*وعلیکم السلام ورحمتـہ اللّٰه وبرکاتـہ*

*نماز پڑھتے میں کسی کے پاس پانی دیکھا اور گمان غالب ہے کہ دے دیگا تو چاہیے کہ نماز توڑ دے اور اس سے پانی مانگے اور اگر نہیں مانگا اور پوری کرلی اب اس نے خود یا اس کے مانگنے پر دے دیا تو اعادہ لازم ہے اور نہ دے تو ہو گئی اور اگر دینے کا گمان نہ تھا اور نماز کے بعد اس نے خود دے دیا یا مانگنے سے دیا جب بھی اعادہ کرے اور اگر اس نے نہ خود دیا نہ اس نے مانگا کہ حال معلوم ہوتا تو نماز ہو گئی اور اگر نماز پڑھتے میں   اس نے خود کہا کہ پانی لو وُضو کر لو اور وہ کہنے والا مسلمان  ہے تو نماز جاتی رہی توڑ دینا فرض ہے اور کہنے والا کافر ہے تو نہ توڑے پھر نماز کے بعد اگر اس نے پانی دے دیا تو وُضو کرکے اعادہ کرلے*
🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤
===========================

*📚حوالہ ـ بہار شریعت، جلد اول، حصہ دوم، تیمم کے  مسائل*

*✍کتبـــــــہ:👇*
*ابـو حنیفــــہ محـــمد اکبــر اشــرفی رضـوی،*
*رکـن شــوریٰ سنـی تبلیغـی مشـــن مـانخـورد ممبئی*

*رابطـــــہ 👈 📞 919167698708+☎*

   *📚قـــادری فقہـی گــــروپ📚*
🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤
===========================
*المشتہـــــر عبـدالـرّشـــید اشــرفی ســورت گجـــرات وطـن بنـگال*
🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤🚤
===========================


0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔