جمعہ، 21 فروری، 2020

بیوی سے کہا "جا نکل جا" کتنی طلاق پڑی؟

0 comments
*💎بیوی سے کہا "جا نکل جا" کتنی طلاق پڑی؟ 💎*

الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia

 السلام علیکم ورحمتہ اللہ

کسی شخص نے غصہ میں اپنی بیوی سے کہا "جا نکل جا" مجھے نہیں رکھنا تو کیا ایک طلاق واقع ہو جائے گی؟؟؟

ا_________(🖊️)___________
*وعلیکم السلام ورحمت اللہ*
*الجواب بعون الملک الوھاب؛*

صورت مسئولہ میں ایک طلاق بائن پڑی ،لفظ جا ، نکل یہ کنایہ کے الفاظ ہیں کنایہ سے طلاق واقع ہونے میں یہ شرط ہے کہ نیت طلاق کی ہو یا حالت بتاتی ہو کہ طلاق مراد ہے یعنی پیشتر طلاق کا ذکر تھا یا غصہ میں کہا

*(📗ماخوذ از بہار شریعت جلد دوم حصہ ہشتم کنایہ کا بیان)*

بائن مطلب کہ اسی وقت نکاح سے باہر ہو جائے طلاق بائن کے بعد فوراً نکاح ختم ہوجاتا ہے، رجعت کی گنجائش نہیں رہتی، البتہ عدت کے اندر اور عدت کے بعد بتراضی طرفین نکاح جدید ہوسکتا ہے۔

*والله اعلم؛* 



  1. [ ا_________(🧡)__________

*کتبــــہ؛*
*محمد اکبر انصاری؛ مانخورد ممبئ انڈیا؛*
*مورخہ؛22/2/2020)*
*❣الحلقةالعلمیہ گروپ❣*
*رابطہ؛📞9167698708)*
ا________(❣)___________
*📌المشتـــہر؛فضل کبیر📌*
*منجانب؛منتظمین الحـــلقةالعـــلمیہ گروپ؛ محمد عقیـــل احمد قــــادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا________(❣)___________

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔