*💚حالت روزہ میں عورت سے "واٹس ایپ" چیٹنگ میں منی خارج ہوجائے تو روزے کا کیا حکم ہے💚*
الحلقة العلمية ٹیلیگرام :https://t.me/alhalqatulilmia
سوال______؟؟؟
عورت کے ساتھ روزہ کی حالت میں WhatsApp پر چیٹ کر رہا تھا اور منی خارج ہوئی تو روزے کا کیا حکم ہے_____؟؟
*(ذاکر اشرفی)*
ا_________(🤎)___________
*السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ؛*
*الجواب بعون الملک الوہاب؛*
مذکورہ صورت میں روزہ نہیں ٹوٹا
صدر الشریعہ بدر الطریقہ علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں :
بوسہ لیا مگر انزال نہ ہوا تو روزہ نہیں ٹوٹا۔ یوہیں عورت کی طرف بلکہ اس کی شرم گاہ کی طرف نظر کی مگر ہاتھ نہ لگایا اور انزال ہوگیا، اگرچہ بار بار نظر کرنے یا جماع وغیرہ کے خیال کرنے سے انزال ہوا، اگرچہ دیر تک خیال جمانے سے ایسا ہوا ہو ان سب صورتوں میں روزہ نہیں ٹوٹا۔
*(📘بحوالہ؛ ’’الجوہرۃ النیرۃ‘‘، کتاب الصوم، ص۱۷۸۔ و ’’الدرالمختار‘‘)*
*(📗کتاب الصوم، باب ما یفسد الصوم وما لا یفسدہ، ج۳،) ص۴۲۱۔ حوالہ؛ بہار شریعت جلد اول حصہ پنجم، ان چیزوں کا بیان جن سے روزہ نہیں جاتا)*
*والله اعلم ورسولہ اعلم عزوجل و صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم؛*
ا_________(🧡)__________
*کتبــــہ؛*
*ابوحنیفہ محمد اکبر اشرفی رضوی مانخورد ممبئ انڈیا؛*
*مورخہ؛1/5/2020)*
*❣الحلقةالعلمیہ گروپ❣*
*رابطہ؛📞9167698708)*
ا________(❣)___________
*📌المشتـــہر؛فضل کبیر📌*
*منجانب؛منتظمین الحـــلقةالعـــلمیہ گروپ؛ محمد عقیـــل احمد قــــادری حنفی سورت گجرات انڈیا؛*
ا________(❣)___________
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔